Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
معاف کیجئیے گا
| |||||
کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
| |||||
یہاں پر اچھا ریسٹورنٹ کہاں ہے؟
| |||||
آپ کونے سے بائیں طرف مڑ جائیں
| |||||
پھر تھوڑی دور تک سیدھے چلتے رہیں
| |||||
پھر دائیں طرف 100میٹر چلیں
| |||||
آپ بس بھی لے سکتے ہیں
| |||||
آپ ٹرام بھی لے سکتے ہیں
| |||||
آپ میرے پیچھے بھی آ سکتے ہیں
| |||||
میں فٹ بال اسٹیڈیم کیسے پہنچوں گا؟
| |||||
پل کو پار کر لیں
| |||||
سرنگ سے گزریں
| |||||
تیسرے سگنل تک جائیے
| |||||
پھر پہلی دائیں ہاتھ والی سڑک پر مڑ جائیں
| |||||
پھر سیدھے جائیں اور اگلی کراسنگ کو پار کر لیں
| |||||
معاف کیجئیے گا، میں ائیر پورٹ کیسے پہنچوں گا؟
| |||||
بہتر ہے کہ آپ انڈر گراونڈ ٹرین لے لیں
| |||||
آپ آخری اسٹیشن تک چلے جائیں
| |||||